Thursday, July 7, 2016

بنگلہ دیش: عید گاہ کے قریب دھماکہ، ایک پولیس اہلکار ہلاک


بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے علاقے کشورگنج کی عیدگاہ کے داخلی 
دروازے پر دھما کے میں پولیس اہلکار سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے جب کہ7 
 افراد زخمی ہو گئے۔ عید گاہ میں تقریباً تین لاکھ افراد موجود تھے

بم دھماکے کے وقت میدان میں عید کی نماز ادا کی جا رہی تھی۔
ضلع کشور گنج ڈھاکہ دارلحکومت سے 100 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ عید کے اجتماع میں دو لاکھ کے قریب افراد شریک تھے۔
اطلاعات کے مطابق دھماکے کے وقت فائرنگ بھی ہوئی ہے

No comments:

Post a Comment